ہماری انتظامیہ

ہماری ایگزیکٹومینجمنٹ کمیٹی حکمت عملی کے تحت کاروبار کی منصوبہ بندی،فیصلہ سازی اور کمپنی کے مجموعی انتظامی امور کی دیکھ بھال کی ذمے دار ہے۔

Management

یہ ایگزیکٹومینجمنٹ کمیٹی چیف ایگزیکٹیو،چیف فنانشل آفیسر،بزنس وائس پریزیڈنٹس اور ہیڈزآف ہیومن ریسورس اورقانونی امور پر مشتمل ہے۔ چیف یگزیکٹو اس کمیٹی کے چیئر مین ہیں۔

Asif-Jooma-Homepage

آصف جمعہ

چیف ایگزیکٹو

آصف جمعہ نے اپنے کیرئیر کا آغاز 1983میں کارپوریٹ سیکٹر میں آئی سی آئی کے ساتھ کیااور آپ سینئر کمرشل اورلیڈر شپ کے مرتبہ پر کام کا 30 سال ابتدائی سالوں میں آئی سی آئی اور اس کے بعد پی ٹی اے پاکستان لمیٹڈ سے وابستہ رہے اور2007میں ایبٹ لیبارٹریز پاکستان لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر مقرر وہاں تقریبا6 سال خدمات انجام دینے کے بعد آصف جمعہ فروری 2013 میں آئی سی آئی میں بحیثیت چیف ایگزیکٹیوواپس آگئے۔  ہوئے۔ سے زائد عرصے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔

آپ بوسٹن یونیورسٹی سے ڈیولپمنٹل اکنامکس میں بیچلر آف آرٹس ہیں۔گزشتہ عرصے میںآصف جمعہ صدر، امریکن بزنس کونسل، صدر ، اوورسیز انویسٹر ز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ، بورڈ آف انویسٹمنٹ، حکومت پاکستان کے ممبراور فارما بیورو کے چئیرمین کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں۔آصف جمعہ بورڈ آف NIB بینک لمیٹڈ، سسٹمز لمیٹڈ اور نیوٹری کوپاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ میں بطور چیف ایگزیگٹیو خدمات انجام دے رہے ہیں۔آپ لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز اور انڈس ویلی اسکو ل آف آرٹ اینڈآرکیٹیکچرکے بورڈ آف گورنرز میں شامل ہیں اور ڈیوک آف ایڈن برگزایوارڈ پروگرام کے ٹرسٹی بھی ہیں۔آصف جمعہ نے INSEAD اینڈ ہارڈ ورڈ بزنس اسکول کے ایگزیگٹیو ڈوپلپمنٹ پروگراموں میں بھی شرکت کی۔

Abid-Ganatra-EMT

محمد عابد گناترا

(چیف فنانشل آفیسر(سی ایف او

آپ کو28 دسمبر2012 کوآئی سی آئی پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں بطور ڈائریکٹر اور اپریل 2013کمپنی کا چیف فنانس آفیسر مقرر کیا گیا۔ عابد یونس برادرز گروپ کے ساتھ 1994 سے منسلک ہیں۔ آپ سینئر انتظامی عہدوں پرکام کے20 سال سے زائدعرصہ کا متنوع تجربہ رکھتے ہیں جس میں خصوصاََ فنانشل مینجمنٹ، آپریشنل مینجمنٹ،کیپٹل ری اسٹرکچرنگ مرجر اور خریداری ، کارپوریٹ اور لیگل افئیرز کے علاوہ ٹیکسز شامل ہیں۔

عابد انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس اور انسٹیٹیوٹ آف کاسٹ اینڈ مینجمنٹ اکاؤنٹینٹس آف پاکستان کے فیلوممبر ہیں۔ آپ نے بیچلر ان لاء کی ڈگری اور اکنامکس میں ماسٹر کیا ہے۔

Nausheen-Ahmad

Nausheen Ahmad

General Counsel, Company Secretary & Head of Corporate Communication and Public Affairs

Nausheen Ahmad oversees the Company’s legal, company secretariat and corporate communications functions. Having spent over three decades in the corporate sector, Nausheen brings with her a tremendous amount of experience and expertise in the legal field, as well as proven leadership skills. Nausheen began her legal practice with the corporate law firm Surridge and Beecheno. Later, she went on to hold the position of legal counsel at Pakistan Petroleum Ltd, Unilever Pakistan Ltd, and ICI Pakistan Ltd before moving onto HBL as the Company Secretary and General Counsel.

Nausheen has an LLM degree from the University of London, an LLB from Kings College London, and a degree in the Philosophy of Religion from Kings College London. She was called to the Bar from the Honourable Society of Grays Inn London and is registered as an Advocate of the Sindh High Court. Nausheen was also accredited as a mediator and master trainer by the Centre for Effective Dispute Resolution, UK.

Throughout her professional career Nausheen has held several leadership positions. She was Non-Executive Director of First Women Bank Limited (FWBL), and played an active role in setting up the Pakistan Mortgage Refinance Company (PMRC). She has been with the legal and regulatory committees of the Pakistan Bank Association and the Pakistan Business Council. With her strong interest in Corporate Governance and Training, Nausheen has been undertaking training assignments with the Pakistan Mediators Association, SZABIST and the Institute of Business Administration.

Suhail-A-Khan-EMT

سہیل اے خان

وائس پریزیڈنٹ ، پولیسٹر اینڈ سوڈا ایش

سہیل اسلم خان پولیسٹر اینڈ سوڈا ایش کے وائس پریزیڈنٹ ہیں۔آپ نے 1986 میں آئی سی آئی پاکستان لمیٹڈ میں سوڈا ایش بزنس میں بطور منیجمنٹ ٹرینی شمولیت اختیارکی اور آپ کو مختلف شعبوں کا 25 سال سے زیادہ عرصہ کا تجربہ حاصل ہے۔اپنی موجودہ حیثیت سے پہلے سہیل، جنرل منیجر ہیومن ریسورسز اینڈ کارپوریٹ کمیونیکیشنز اینڈ پبلک افئیرز کے عہدے پر فائز رہے ہیں۔ آپ نے پولیسٹر بزنس میں سائٹ جنرل منیجر اور پاکستان پی ٹی اے میں،وائس پریزیڈنٹ، مینوفیکچرنگ کی خدمات بھی انجام دی ہیں۔

سہیل، اس وقت پولیسٹر فائبر بزنس کے وائس پریزیڈنٹ ہونے کے ساتھ ساتھ آئی سی آئی پاکستان پاورجن لمیٹڈ کے سی ای او کی خدمات بھی انجام دے رہے ہیں جوآئی سی آئی پاکستان لمیٹڈ کی کل ملکیتی ذیلی کمپنی ہے۔

INSEADبزنس اسکول کے سابق طالب علم ہونے کے علاوہ سہیل نے آسٹن یونیورسٹی ، برمنگھم، یوکے سے کیمیکل انجنئیرنگ میں ماسٹر کی ڈگری بھی حاصل کی ہے۔

Samie Cashmiri

سمیع کشمیری

وائس پریزیڈنٹ لائف سائنسز اینڈ اسٹریٹیجی

سمیع کشمیری نے اپنے کیرئیر کاآغاز1995 میں آئی سی آئی پاکستان لمیٹڈ میں بطور منیجمنٹ ٹرینی کیا اور کمپنی میں 14سال کے تجربہ میں پولیسٹر اور پینٹس بزنس میں مختلف کمرشل عہدوں پر کام کیا۔ 2007میں سمیع کو ویت نام میں ڈیکوریٹیو پینٹس بزنس کے بزنس ڈائریکٹرکے طور پر بھیجا گیا۔پانچ سال بعد آپ کو شنگھائی سے باہر کے علاقہ میں ایتھائلین امائینز بزنس (Ethylene Amines Business) کے سلسلے میں ریجنل بزنس منیجربرائے ایشیاء پیسفک اینڈ چائنامقرر کیا گیا۔

ستمبر2013میں سمیع دوبارہ آئی سی آئی پاکستان لمیٹڈ میں بطور جنرل منیجر اسٹرٹیجی اینڈ بزنس ڈیولپمنٹ واپس آگئے ۔اس کے بعد ان کو جنوری 2014میں کیمیکلز بزنس کی سربراہی کا اضافی پورٹ فولیودیا گیا۔سمیع کو حال ہی میںآئی سی آئی پاکستان لمیٹڈ میں وی پی، لائف سائنسزاینڈ اسٹریٹجی مقرر کیا گیا ہے۔

سمیع نے LUMS سے ایم بی اے کیااورINSEAD فرانس اور IMD سوئٹزر لینڈمیں بین الاقوامی ٹریننگ میں شرکت کی۔ آپ کو بین الاقوامی مارکیٹ ، خصوصاََایشیا پیسفک اور چین میں مختلف بزنسز میں لیڈرشپ کے مرتبہ کا وسیع تجربہ حاصل ہے۔آپ کی تخصیصات میں مارکیٹ کی ڈیولپنگ، مارکیٹ شئیر کا لین دین،حکمت عملی تیار کرنے اور پورٹ فولیومنیجمنٹ شامل ہیں۔

Arshaduddin Ahmed

ارشدالدین احمد

جی ایم کیمیکلز

ارشد، کیمیکلز بزنس میں جنرل منیجر ہیں۔ آپ پیشے کے لحاظ سے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ اور انجنئیر ہیں۔ارشد نے اپنے کیرئیر کا آغاز Deloitte Touche Tohmatsu International سے کیا۔آپ نومبر 1997میںARTAL پاکستان (بلجئین کاروباری ادارہ )میں بطور فنانس منیجر مقرر ہوئے اور بعد میں اسی ادارے میں فنائشل انالسٹ اینڈ آپریشن منیجر کے عہدے پر فائز ہوئے۔مئی 2001 میں آپ نے نیسلے پاکستان میں بطور آپریشن منیجر شمولیت اختیار کی جہاں 2005 میں ارشد نے اینگروپولیمر اینڈ کیمیکلز میں چیف فنانشل آفیسر اور وائس پریزیڈنٹ مارکٹنگ مقرر ہوئے۔ بعد میں ان کو فنانشل کنٹرولر کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔

ارشد کو سیلز، مارکٹنگ، فنانس اورسپلائی چین میں بے حد مختلف نوعیت کا 21 سال سے زائد عرصے کا عملی تجربہ حاصل ہے،جس میں آپ کو مختلف صنعتوں، بشمول B2B اور B2C اداروں میں حکمت عملی کی منیجمنٹ میں نمایاں خدمات کا موقع ملا۔ آپ سول انجنئیرنگ میں بیچلرز ڈگری کے حامل ہیں اور آپ نے INSEAD فرانس سے AMP (ایڈوانس منیجمنٹ پروگرام) مکمل کیا ہے۔