سرمایہ کاروں کے لئے معلومات

آئی سی آئی پاکستان لمیٹڈ کے شئیر ہولڈرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ میسرز فیمک (FAMCO) ایسوسی ایٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ مورخہ یکم ستمبر 2006 سے کمپنی کے شئیر رجسٹرار مقرر ہوئے ہیں۔

Shareholder Information

تمام شئیر ہولڈرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ روزمرہ کی منتقلی، منتقلی کی ڈیڈز کی تصدیق، پتہ میں تبدیلی، زکوٰۃ دکلریشن، ڈیویڈنڈ مندیٹس اورشئیر سے متعلق دیگر معاملات (رائٹ الاٹمنٹ لیٹرز کے بدلے یقینی شئیرسرٹیفکیٹس یا پرانے شئیرز کے بدلے نئے شئیرزکےحصول )کے لئے درج ذیل پتہ پر رابطہ کریں۔

فیمکو(FAMCO) ایسوسی ایٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ (سابقہ فارگوسن ایسو سی ایٹس پرائیویٹ لمیٹڈ)

8-F، متصل ہوٹل فاران،  بلاک 6,، نرسری، پی ای سی ایچ ایس، شارع فیصل ، کراچی۔
ٹیلی فون:(021) 34380101-2
فیکس: (021) 34380106

:پبلک ڈیلنگ کے اوقات

  • پیر سے جمعرات : 9.00 بجے صبح سے 12.00 بجے دوپہر اور 2.00 بجے سے 3.00 بجے سہ پہر
  • جمعہ 9.00 بجے صبح سے 11.30 بجے دن اور 2.30 بجے سے 3.30 بجے سہ پہر
  • ہفتہ ، اتوار : چھٹی

شرکاء / اسٹاک بروکرز سی ڈی سی کی منظوری کیلئے اپنی درخواستیں فیمکو(FAMCO) ایسوسی ایٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ کو درج بالا پتہ پر ارسال کریں۔

اسٹاک ایکسچینج کے لنک

انٹرنل آڈیٹرز

کے پی ایم جی تاثیر ہادی اینڈ کمپنی
چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس

ایکسٹرنل آڈیٹرز

ای وائی فورڈ روڈس
چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس

SECP کے مرکز شکایات کا رابطہ

www.secp.gov.pk/complaintform1.asp :ویب سائٹ
complaints@secp.gov.pk
 :ای میل

شیئردارک رابطہ کریں

 Usman Nawaz 
کارپوریٹ کمپلائنس مینیجر
کمپنی سیکرٹریٹ ڈیپارٹمنٹ 
آئی سی آئی پاکستان لمیٹڈکی
5ویسٹ وہارف کراچی۔ 

D: 111-100-200
F: +92 21 3231 1739
M: +92 21 3231 8118
E: Usman.Nawaz@ici.com.pk