ہمارے کاروباری شعبے اپنی متعلقہ صنعتوں میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جن میں صارفین کی ضروریات کے بارے میں غیر معمولی معلومات اور جدید ترین ٹیکنالوجی سے مکمل واقفیت شامل ہے۔
کمپنی کا صدر دفتر کراچی میں ہے اور کمپنی کے کل ملازمین کی تعداد 14,200 ، سے زیادہ ہے جبکہ اس کی سرگرمیاں پاکستان بھر میں جاری ہیں۔
ہم عملی طور پر ملک کی ہر صنعت کوخدمات فراہم کرتے ہیں اور ٹیکنالوجی کے پہل کار ، بہترین کسٹمر سروس کے فراہم کنندہ اور اخلاقیات ، تحفظ اور لوگوں کی ترقی کے کلچر کو پروان چڑھانے والے ادارے کی حیثیت سے مقبو ل ہیں۔