مویشیوں کی صحت

گزشتہ چار دہائیوں سے مویشیوں کی صحت کی صنعت میں سب سے پہلے ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے کی بناء پر آج ہم پاکستان بھر میں مال مویشی اور پولٹری فارمز کیلئے فارم منیجمنٹ کا مکمل حل پیش کرنے میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔

ہم اعلیٰ ترین معیار کی مصنوعات پیش کرتے ہیں جس میں صحت اور دیکھ بھال کی کیٹگری کی وسیع رینج شامل ہے ، جیسے anthelmintics, antiprotozoals, antibactrials, restoratives, intrautrine, udder health, growth promoters, disinfectants, rBST(Milk enhancers), dairy and poultry nutrition and biological catering to live stock & poultry segment.

ہم دنیا کی بعض سب سے بڑی مویشیوں کی صحت کی کمپنیوں کی نمائندگی کرتے ہیں ، جس میں شامل ہیں:
MSD Animal Health, Elanco, Bayer Animal Health, Chemours Chemicals Solutions UK, Cogent Breeding UK and
Cargill Premix and Nutrition (Provimi)

پاکستان میں مویشیوں اور ان کی صحت میں بہتری لانے کیلئے ہم نے” فارمرز چوائس “کے نام سے ایک عمدہ اورنہایت اعلیٰ معیار کی جنرکس کی رینج تیار کی ہے۔جدید ٹیکنالوجی اور فارم منیجمنٹ کے حل کے ساتھ، ہمارا وژن پیداوار میں اضافہ کے ذریعے اپنی مال مویشی اور پولٹری فارمرز کی زندگیوں کو بہتر بنانا ہے۔

ہم سے رابطہ کیجئے

صبور احمد
بزنس منیجر

Saboor.Ahmed@ici.com.pk :ای میل
+92 42 36370042 :فون