آج کے تیز رفتار اور مسابقتی کاروباری ماحول میں جدّت ہی کاروبار کے برقرار رہنے اور پھولنے پھلنے کی بنیاد ہے۔
دی منو گروپ کو فخر ہے کہ وہ بہتری اور جدت کے استعمال میں ہمیشہ پیش پیش رہا ہے۔آئی سی آئی پاکستان لمیٹڈ کے ساتھ طویل رفاقت سے ہمیں اپنی مصنوعات اور خدمات کو بہتر سے بہتر بنانے میں بڑی مدد ملی ہے۔
.جہانگیر اے منو، چئیرمین ، منو گروپ
ہمیں آئی سی آئی پاکستان کے ساتھ تعلقات پر فخر ہے جو ہمارے منتخب سپلائر ہیں۔ہم مشترکہ طور پرجدت اور مستقل مسابقت
کے باوصف مسلسل بہتری کی جانب گامزن رہیں گے اور یہ ہمارے باہم فائدے کا تعلق ہوگا۔
میاں محمد ناصر، چیف ایگزیکیٹو ، عائشہ گروپ