عام کیمیکلز

ہم ایک درجن سے زیادہ مشہور و معروف بین الاقوامی ٹریڈنگ پارٹنر زکے ذریعے 250سے زائد مصنوعات کی درآمد، بلینڈ،تقسیم اورفروخت کرکے پاکستان میں ہر طرح کی اہم انڈسٹری کیلئے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ہم فی الوقت چار اقسام کے کیمیکلز کا کاروبارکررہے ہیں۔

  • عام صارف کے استعمال کے کیمیکلز
  • صنعتی کیمیکلز
  • پینٹس اور کوٹنگ
  • واٹرٹریٹمنٹ کیمیکلز

رابطہ کریں

مارکیٹنگ

ایم. جواد ناگانی
مارکیٹنگ منیجر

Jawad.Nagani@ici.com.pk

دیگر معلومات کیلئے

زوہیب واجد
اسسٹنٹ منیجر بزنس ڈویلپمنٹ

Zohaib.Jawad@ici.com.pk

عام صارف کے استعمال کے کیمیکلز

یہ شعبہ ان کمپنیوں کے ساتھ کام کرتا ہے جو بنیادی طور پر تیزی سے فروخت ہونے والی صارف کی اشیاء کا کام کرتی ہیں۔ کیمیکلز کے سب سے بڑے سپلائرزکی حیثیت سے آئی سی آئی پاکستان لمیٹڈ CIP،فلٹر ایڈز اور نکل کیٹالسٹس کیلئے کیمیکلزفراہم کرتا ہے۔

بنیادی فراہم کنندگان

sealed-air johnson-matthey world-minerals aditya-birla

سیلز

:سیلز کے بارے میں معلومات کے لئے برائے مہربانی رابطہ کریں

مبین الحق
نیشنل سیلز منیجر

mobeen.ul.haq@ici.com.pk

صنعتی کیمیکلز

صنعتی کیمیکلز کا شعبہ لاتعداد معروف سپلائرز کیلئے کام کرتا ہے جوپانی پر مبنی کیمیکلز کیلئے کلورین ملے سالوینٹس، انڈسٹریل کلیننگ کیمیکلز، بورک ایسڈز اور بائیو سائڈزکے نمایاں تیار کنندگان ہیں۔

اہم سپلائرز

ineos rio-tinto solvay cen arch

سیلز

:سیلز سے متعلق معلومات کے لئے برائے مہربانی رابطہ کریں

نعمان جعفری
نیشنل سیلز منیجر

Noman.Jafri@ici.com.pk

پینٹس اور کوٹنگ

پینٹس ، سیاہی اور کونٹنگ کی صنعتوں کے لئے کیمیکلز کی فراہمی میں آئی سی آئی پاکستان لمیٹڈکی بہت وسیع تاریخ ہے۔

:اہم سپلائرز

evonik huntsman lucitie nitrex rockwood

:سیلز

:سیلز سے متعلق معلومات کے لئے برائے مہربانی رابطہ کریں

عثمان طارق
سیلز منیجر

Usman.Tariq@ici.com.pk

پانی کی ٹریٹمنٹ کے کیمیکلز

آئی سی آئی پاکستان لمیٹڈتقریباََ دو دہائیوں سے پانی کی ٹریٹمنٹ کے کاروبار سے منسلک ہے اور پاکستان میں بہت سی صنعتوں کو خدمات فراہم کررہا ہے۔

بنیادی فراہم کنندہ

veolia

سیلز

سیلز سے متعلق معلومات کیلئے ، برائے مہربانی رابطہ کریں

افضل محمود
نیشنل سیلز منیجر

mohammad.afzal.mahmood@ici.com.pk