پولی یوریتھین

آئی سی آئی پاکستان لمیٹڈ گزشتہ تین سال سے پاکستان میں پولی یوریتھین کے کاروبار سے منسلک ہے۔پاکستان میں صرف ہمارے پاس وہ نظام موجود ہے جو پولی یوریتھین کی تیاری کے سخت اور لچکدارحصوں کی تیاری کیلئے بیس پولی یول کو بلینڈڈ پولی یول میں تبدیل کرتا ہے۔ہمارے تمام آپریشنز میں مرکزی توجہ ہمیشہ صارفین کے لئے پروڈکٹ کے معیار اور بہترین خدمات پر مرکوز ہوتی ہے۔

پولی یوریتھین وہ شعبہ ہے جس میں ہم اور ہمارے تجارتی پارٹنز ، مارکیٹ لیڈرکی حیثیت رکھتے ہیں۔ہم نے یہ مقام تجربہ کار ٹیکنیکل اور کمرشل اسٹاف کی بنیاد پر حاصل کیا ہے جس میں ایڈوانسڈ آر اینڈ ڈی لیب کا بھی حصہ ہے جو ٹیکنالوجی میں جدید پیش رفت کے آلات سے لیس ہے۔

:رابطہ کیجئے

مارکیٹنگ

ایم جواد ناگانی
مارکیٹنگ منیجر

Jawad.Nagani@ici.com.pk

سیلز

فیض الدین
نیشنل سیلز منیجر

Faiz.Uddin@ici.com.pk

دیگر معلومات کیلئے

رافیل عاطف
مارکر ریسرچ منیجر پی یو

Raphael.Atif@ici.com.pk