سبزیات کے بیج

Vegetable Seeds

پراڈکٹ کا نام :  ایڈونٹا 110 F1 (کریلا)

پیک سائز :50 گرام

پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج

فصلیں : کریلا

پراڈکٹ کی تفصیلات :

وقت کاشت :

پنجاب(مارچ۔اپریل/جون۔ جولائی)،سندھ(فروری۔مارچ/جولائی۔اگست)،خیبر پختونخواہ(مارچ۔اپریل)،بلوچستان(اپریل/ستمبر۔اکتوبر)

شرح بیج :1000-800 گرام فی ایکڑ

پودے سے پودے کا فاصلہ : 1-1.5 فٹ

قطار سے قطار کا فاصلہ : 6-8 فٹ دو طرفہ بیجائی کی صورت میں

اہم خصوصیات:

  • بھر پور پیداواری صلاحیت
  • زیادہ شاخیں نکالنے کی بھر پور صلاحیت
  • کاشت کے 50سے55 دن بعد پہلی چنائی
  • گہرا سبز پرکشش خوشنما دیسی شکل کا پھل
  • پھل کی اوسط لمبائی12 سے15 سینٹی میٹر
  • دور دراز کی منڈیوں تک رسائی آسان
  • بیماریوں کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت


ایڈونٹا 110 F1 (کریلا) بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
پراڈکٹ کا نام :  ایڈونٹا 205 F1 (لوکی)

پیک سائز : 50 گرام

پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج

فصلیں : لوکی

پراڈکٹ کی تفصیلات :

وقت کاشت :

پنجاب(فروری۔مارچ/جون۔ جولائی/اکتوبر)،سندھ(دسمبر/جولائی)،خیبر پختونخواہ(مارچ۔اپریل)،بلوچستان(اپریل/ستمبر۔اکتوبر)

800-1000 گرام فی ایکڑ

پودے سے پودے کا فاصلہ : 2-2.5 فٹ

قطار سے قطار کا فاصلہ : 12 فٹ دو طرفہ بیجائی کی صورت میں

اہم خصوصیات:

  • بھر پور پیداوار دینے کی صلاحیت
  • پودے کی تیز ترین بڑھوتری
  • یکساں سائز کے خوبصورت پھل
  • پھل کی اوسط لمبائی 1فٹ
  • چمکدار سبز رنگ کا پھل ہونے کی وجہ سے منڈی میں ریٹ زیادہ
  • بیماریوں کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت


ایڈونٹا 205 F1 (لوکی) بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
پراڈکٹ کا نام :  ایڈونٹا 206 F1 (گول کدو)

پیک سائز :50 گرام

پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج

فصلیں : گول کدو

پراڈکٹ کی تفصیلات :

وقت کاشت :

پنجاب(فروری۔مارچ/جون۔ جولائی/اکتوبر)،سندھ(دسمبر/جولائی)،خیبر پختونخواہ(مارچ۔اپریل)،بلوچستان(اپریل/ستمبر۔اکتوبر)

شرح بیج : 800-1000 گرام فی ایکڑ

پودے سے پودے کا فاصلہ : 2-2.5 فٹ

قطار سے قطار کا فاصلہ : 12 فٹ دو طرفہ بیجائی کی صورت میں

اہم خصوصیات:

  • مقابلے کے تمام ہائبرڈز سے جلد تیار ہونے کی صلاحیت
  • خوبصورت سبز رنگ اور انتہائی گول شکل کا پھل
  • گرمی میں بھی یکساں سائز کے پھل دینے کی صلاحیت
  • ٹنل میں کاشت کے لئے کامیاب ہائبرڈ بیج
  • بیماریوں کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت


ایڈونٹا 206 F1 (گول کدو) بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
پراڈکٹ کا نام :  ایڈونٹا 509 F1 (مرچ)

پیک سائز : 50 گرام

پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج

فصلیں : مرچ

پراڈکٹ کی تفصیلات :

وقت کاشت :

پنجاب(اکتوبر۔نومبر/فروری)،سندھ(فروری۔مارچ)،خیبر پختونخواہ(اکتوبر۔نومبر)،بلوچستان(اپریل/ستمبر۔اکتوبر)

شرح بیج : 120 گرام فی ایکڑ

پودے سے پودے کا فاصلہ : 1.5 فٹ

قطار سے قطار کا فاصلہ : 4 فٹ دو طرفہ بیجائی کی صورت میں

اہم خصوصیات:

  • ایکسپورٹرز کی اولین پسند
  • بھرپور پیداواری صلاحیت کی حامل اگیتی ورائیٹی
  • گہرے سبز رنگ کا خوشنما یکساں سائز پھل
  • دوسری اقسام کی نسبت ذائقے میں زیادہ کڑوی مرچ
  • بہترین شیلف لائف، دوردراز کی منڈیوں تک رسائی آسان
  • بیماریوں اور وائرس کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت


ایڈونٹا 509 F1 (مرچ) بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
پراڈکٹ کا نام : ایڈونٹا 512 F1 (مرچ)

پیک سائز : 50 گرام

پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج

فصلیں : مرچ

پراڈکٹ کی تفصیلات :

وقت کاشت :

پنجاب(اکتوبر۔نومبر/فروری)،سندھ(فروری۔مارچ)،خیبر پختونخواہ(اکتوبر۔نومبر)،بلوچستان(اپریل/ستمبر۔اکتوبر)

شرح بیج : 800-1000 گرام فی ایکڑ

پودے سے پودے کا فاصلہ : 1.5 فٹ

قطار سے قطار کا فاصلہ : 2.5 فٹ یک طرفہ اور 4 فٹ دو طرفہ بیجائی کی صورت میں

اہم خصوصیات:

  • سبز اور سرخ مرچ میں بھر پور پیداواری صلاحیت کا حامل واحد ہائبرڈ بیج
  • زیادہ بغلی شاخین نکالنے کی صلاحیت، گچھے میں اوسطاَ 12سے 14پھل
  • گہرے سبز رنگ کا خوشنما چمکدار پھل
  • ذائقے میں انتہائی کڑوی مرچ
  • بیجوں کی تعداد زیادہ ہونے کے باعث وزن دار پھل
  • سخت موسمی حالات،بیماریوں اور وائرس کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت


ایڈونٹا 512 F1 (مرچ) بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
پراڈکٹ کا نام : ایڈونٹا 5017 F1 (مرچ)

پیک سائز : 10 گرام

پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج

فصلیں : مرچ

پراڈکٹ کی تفصیلات :

وقت کاشت :

پنجاب(اکتوبر۔نومبر/فروری)،سندھ(فروری۔مارچ)،خیبر پختونخواہ(اکتوبر۔نومبر)،بلوچستان(اپریل/ستمبر۔اکتوبر)

شرح بیج : 120 گرام فی ایکڑ

پودے سے پودے کا فاصلہ : 1.5 فٹ

قطار سے قطار کا فاصلہ : 4 فٹ دو طرفہ بیجائی کی صورت میں

اہم خصوصیات:

  • سبز اور سرخ مرچ میں بھر پور پیداواری صلاحیت کا حامل جلد پھل دینے والا ہائبرڈ بیج
  • پھل گچھوں میں لگنے کی صلاحیت،فی گچھا اوسطاَ14َ سے16 یکساں سائز پھل
  • گہرے سبز رنگ کا خوشنما چمکدار پھل
  • ذائقے میں انتہائی کڑوی مرچ
  • لمبے عرصے تک پھل دینے کی بھرپور صلاحیت
  • سخت موسمی حالات،بیماریوں اور وائرس کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت


ایڈونٹا 5017 F1 (مرچ) بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
پراڈکٹ کا نام : 703 F1 (کھیرا)

پیک سائز : 10 گرام

پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج

فصلیں : کھیرا

پراڈکٹ کی تفصیلات :

وقت کاشت :

پنجاب(اکتوبر۔مارچ)،سندھ(جنوری۔فروری)،خیبر پختونخواہ(فروری۔مارچ)،بلوچستان(فروری/ستمبر۔اکتوبر)

شرح بیج : 200 گرام فی ایکڑ

پودے سے پودے کا فاصلہ : 1.5 فٹ

قطار سے قطار کا فاصلہ : 5-6 فٹ

اہم خصوصیات:

  • جلدپھل دینے والا ہائبرڈ بیج
  • نوڈز کے درمیان فاصلہ کم
  • گہرے سبز رنگ کا خوشنما چمکدار نرم پھل
  • لمبے عرصے تک پھل دینے کی بھرپور صلاحیت
  • سخت موسمی حالات،بیماریوں اور وائرس کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت


مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
پراڈکٹ کا نام :  ایڈونٹا 303 F1 (بینگن)

پیک سائز : 10 گرام

پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج

فصلیں : بینگن

پراڈکٹ کی تفصیلات :

وقت کاشت :

پنجاب(فروری،جون/نومبر)،سندھ(فروری/جولائی)،خیبر پختونخواہ(اکتوبر۔نومبر)،بلوچستان(اپریل/ستمبر۔اکتوبر)

شرح بیج : 100-120 گرام فی ایکڑ

پودے سے پودے کا فاصلہ : 2 فٹ

قطار سے قطار کا فاصلہ : 2.5 فٹ یک طرفہ اور 4.5 فٹ دو طرفہ بیجائی کی صورت میں

اہم خصوصیات:

  • مقابلے کی تمام ورائیٹیوں میں سب سے زیادہ پیداواری صلاحیت
  • پودے کی تیز بڑھوتری
  • یکساں گول اور گہرے جامنی رنگ کا چمکدار پھل
  • پھل کا اوسط وزن 250سے350 گرام
  • گرمی اوربیماریوں کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت


ایڈونٹا 303 F1 (بینگن) بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
پراڈکٹ کا نام :  ایڈونٹا 803 F1 (بھنڈی)

پیک سائز : 100 گرام

پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج

فصلیں : بھنڈی

پراڈکٹ کی تفصیلات :

وقت کاشت :

پنجاب(فروری۔مارچ/جون۔جولائی)،سندھ(فروری/جولائی)،خیبر پختونخواہ(مارچ۔اپریل) ،بلوچستان(اپریل۔مئی/نومبر۔دسمبر)

شرح بیج : 4-4.5 کلوگرام فی ایکڑ

پودے سے پودے کا فاصلہ : 5-6 انچ

قطار سے قطار کا فاصلہ : 2.5 فٹ یک طرفہ اور 4.5 فٹ دو طرفہ بیجائی کی صورت میں

اہم خصوصیات:

  • مضبوط پودا،نوڈز(گانٹھوں)کا درمیانی فاصلہ انتہائی کم
  • پھل میں بیج کی بھرائی بہترین،بھرپور پیداوار
  • چمکدار گہرے سبز رنگ کا پھل
  • لمبے عرصے تک پھل دینے کی صلاحیت
  • وائرس کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت


ایڈونٹا 803 F1 (بھنڈی) ایڈونٹا بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
پراڈکٹ کا نام :  ایڈونٹا 828 F1(بھنڈی)

پیک سائز : 100 گرام

پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج

فصلیں : بھنڈی

پراڈکٹ کی تفصیلات :

وقت کاشت :

پنجاب(فروری۔مارچ/جون۔جولائی)،سندھ(فروری/جولائی)،خیبر پختونخواہ(فروری۔مارچ/جون۔جولائی)،بلوچستان(اپریل۔مئی)

شرح بیج : 4 کلوگرام فی ایکڑ

پودے سے پودے کا فاصلہ : 6-8 انچ

قطار سے قطار کا فاصلہ : 2.5 فٹ یک طرفہ اور 4 فٹ دو طرفہ بیجائی کی صورت میں

اہم خصوصیات:

  • کے خلاف بہترین قوت برداشتOYVV
  • مضبوط پودا،نوڈز (گانٹھوں)کا درمیانی فاصلہ انتہائی کم
  • نرم اور کانٹوں کے بغیر پھل
  • گندم کی بیجائی کے بعد بہترین بیج
  • لمبے عرصے تک پھل دینے کی صلاحیت
  • لمبے عرصے کی شیلف لائف


مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
پراڈکٹ کا نام : ایڈونٹا سلیکشن(مٹر)

پیک سائز : 15 گرام

پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج

فصلیں : مٹر

پراڈکٹ کی تفصیلات :

وقت کاشت :

پنجاب(20ستمبر۔15اکتوبر)،سندھ(اکتوبر/دسمبر)،خیبر پختونخواہ(ستمبر۔اکتوبر)،بلوچستان(نومبر۔دسمبر)

شرح بیج : 15 کلوگرام فی ایکڑ

پودے سے پودے کا فاصلہ : 3-4 انچ

قطار سے قطار کا فاصلہ : -3.5-4 فٹ دو طرفہ بیجائی کی صورت میں

اہم خصوصیات:

  • پیداواری صلاحیت مقابلے کی تمام اقسام سے بہت زیادہ
  • پودا مضبوط اور 4-3 بغلی شاخین نکالنے کی بھرپور صلاحیت
  • پھلی میں اوسطاَ 11-9دانے
  • ذائقے میں انتہائی میٹھا اور بہترین شیلف لائف
  • دوسری ورائیٹیوں کے مقابلے میں لمبے عرصے تک پیداوار دینے کی صلاحیت


ایڈونٹا سلیکشن(مٹر) بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
پراڈکٹ کا نام : ایڈونٹا 1602 F1 (دھاری دار توری)

پیک سائز : 50 گرام

پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج

فصلیں : دھاری دار توری

پراڈکٹ کی تفصیلات :

وقت کاشت :

پنجاب(فروری۔اپریل)،سندھ(فروری۔مارچ/جولائی۔ستمبر)،خیبر پختونخواہ(آخر فروری۔اپریل)،بلوچستان(مارچ/اگست۔ستمبر)

شرح بیج : 800-1000 گرام فی ایکڑ

پودے سے پودے کا فاصلہ : 1.5 فٹ

قطار سے قطار کا فاصلہ : 8-10 فٹ

اہم خصوصیات:

  • بھرپور پیداواری صلاحیت کا حامل دیسی شکل(پھل)ہائبرڈ بیج
  • پودے کی تیز ترین بڑھوتری اور جلد پھل دینے کی صلاحیت
  • پھل کا رنگ ہلکا سبز(دیسی)ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں ریٹ دوسروں سے بہتر
  • بیماریوں کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت


ایڈونٹا 1602 F1 (دھاری دار توری) بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
پراڈکٹ کا نام : ایڈونٹا 1101 F1 (گھیا توری سفید)

پیک سائز : 50 گرام

پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج

فصلیں : (سفید) گھیا توری

پراڈکٹ کی تفصیلات :

وقت کاشت :

پنجاب(مارچ۔اپریل/جون۔جولائی)،سندھ(فروری۔مارچ/جون۔جولائی)،خیبر پختونخواہ(مارچ۔اپریل)

شرح بیج : 800-1000 گرام فی ایکڑ

پودے سے پودے کا فاصلہ : 1.5 فٹ

قطار سے قطار کا فاصلہ : 8-10 فٹ

اہم خصوصیات:

  • بھرپور پیداواری صلاحیت کا حامل ہائبرڈ بیج
  • ہلکے سبز رنگ کا خوبصورت پھل ((سفید گھیا توری
  • پودے پر ایک ہی وقت میں 3 سے4 پھل تیار کرنے کی صلاحیت
  • بیماریوں کے خلاف بہتر قوتِ مدافعت


(گھیا توری سفید) 1101 F1 ایڈونٹا بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
پراڈکٹ کا نام : سکواش 1703 F1

پیک سائز : 100 گرام

پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج

فصلیں : سکواش

پراڈکٹ کی تفصیلات :

وقت کاشت :

سندھ(جنوری۔فروری)،پنجاب(دسمبر۔جنوری)، بلوچستان (فروری۔مارچ) ،خیبر پختونخواہ(آخر نومبر۔جنوری/مئی۔جون)

شرح بیج : 800 گرام فی ایکڑ

پودے سے پودے کا فاصلہ : 1.5 فٹ

قطار سے قطار کا فاصلہ : 5 فٹ دو طرفہ بیجائی کی صورت میں

اہم خصوصیات:

  • بھرپور پیداواری صلاحیت
  • ہلکے سبز رنگ کا خوبصورت لمبوترا پھل
  • پھل جلد پک کر تیار
  • مختلف قسم کے وائرس اور بیماریوں کے خلاف بہتر قوتِ مدافعت
  • زیادہ گرمی برداشت کرنے کی صلاحیت


مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
پراڈکٹ کا نام : ایڈونٹا 1102 F1 (گھیا توری کالی)

پیک سائز : 50 گرام

پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج

فصلیں : (کالی) گھیا توری

پراڈکٹ کی تفصیلات :

وقت کاشت :

پنجاب(مارچ۔اپریل/جون۔جولائی)،سندھ(فروری۔مارچ/جون۔جولائی)،خیبر پختونخواہ(مارچ۔اپریل)

شرح بیج : 800-1000 گرام فی ایکڑ

پودے سے پودے کا فاصلہ : 1.5 فٹ

قطار سے قطار کا فاصلہ : 8-10 فٹ

اہم خصوصیات:

  • مقابلے کی تمام اقسام سے زیادہ پیداواری صلاحیت کا حامل ہائبرڈ بیج
  • گہرے سبز رنگ کا خوبصورت پھل
  • یکساں سائز کے پھل جلد تیار ہونے کی صلاحیت
  • گرمی اور سخت موسمی حالات کے خلاف بہترین قوتِ برداشت
  • کیڑے مکوڑوں،بیماریوں اور وائرس کے خلاف بہتر قوتِ مدافعت
  • لمبے عرصے تک پھل دینے کی بھرپور صلاحیت


ایڈونٹا 1102 F1 (گھیا توری کالی) بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
پراڈکٹ کا نام : ایڈونٹا 1247 F1 (ٹماٹر)

پیک سائز : 10 گرام

پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج

فصلیں : ٹماٹر

پراڈکٹ کی تفصیلات :

وقت کاشت :

پنجاب(اکتوبر۔نومبر)،سندھ(جون۔اگست)،خیبر پختونخواہ(نومبر)، بلوچستان(فروری)

شرح بیج : 60 گرام فی ایکڑ

پودے سے پودے کا فاصلہ : 1.5 فٹ

قطار سے قطار کا فاصلہ : 6-8 فٹ دو طرفہ بیجائی کی صورت میں

اہم خصوصیات:

  • بھر پور پیداواری صلاحیت
  • پھل کا اوسطاَ وزن 120سے140 گرام تک
  • چمکدار گہرے سرخ رنگ کا چوکور نُما پھل
  • بہترین شیلف لائف
  • سخت موسمی حالات، بیماریوں اور وائرس کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت
  • لمبے عرصے تک پھل دینے کی بھرپور صلاحیت


ایڈونٹا 1247 F1 (ٹماٹر) بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
پراڈکٹ کا نام : ایڈونٹا 12021 F1 (ٹماٹر)

پیک سائز : 10 گرام

پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج

فصلیں : ٹماٹر

پراڈکٹ کی تفصیلات :

وقت کاشت :

پنجاب(اکتوبر۔نومبر)،سندھ(جون۔اگست)،خیبر پختونخواہ(نومبر)، بلوچستان(فروری)

شرح بیج : 60 گرام فی ایکڑ

پودے سے پودے کا فاصلہ : 1.5 فٹ

قطار سے قطار کا فاصلہ : 6-8 فٹ دو طرفہ بیجائی کی صورت میں

اہم خصوصیات:

  • کھیت میں منتقلی کے 65سے70 دن بعد پھل چنائی کیلئے تیار
  • چمکدار، گہرے سرخ رنگ کا یکساں سائز چوکور نما پھل
  • پھل کا اوسطاََ وزن130 سے120 گرام تک
  • گرمی اور سخت موسمی حالات کے خلاف بہترین قوتِ برداشت
  • کیڑے مکوڑوں، بیماریوں اور وائرس کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت


ایڈونٹا 12021 F1 (ٹماٹر) بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
پراڈکٹ کا نام : ایڈونٹا 1225 F1 (ٹماٹر)

پیک سائز : 10 گرام

پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج

فصلیں : ٹماٹر

پراڈکٹ کی تفصیلات :

وقت کاشت :

پنجاب(اکتوبر۔نومبر)،سندھ(جون۔اگست)،خیبر پختونخواہ(نومبر)، بلوچستان(فروری)

شرح بیج : 60 گرام فی ایکڑ

پودے سے پودے کا فاصلہ : 1.5 فٹ

قطار سے قطار کا فاصلہ : 6-8 فٹ دو طرفہ بیجائی کی صورت میں

اہم خصوصیات:

  • کھیت میں منتقلی کے 60سے65 دن بعد پھل چنائی کیلئے تیار
  • پھل کا اوسطاَ وزن120 سے125 گرام تک
  • چمکدارگہرے سرخ رنگ کا چوکور نُما پھل
  • بہترین شیلف لائف، دور دراز کی منڈیوں تک رسائی آسان
  • سخت موسمی حالات،بیماریوں اور وائرس کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت


مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800